کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں شیشے کی فیکٹری میں آگ، 70 فیصد قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں شیشہ بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس پر 70 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔